-
غور سے تو دیکھیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱اسلامی آداب میں سے ایک یہ ہے کہ جب اس عالم خلقت میں کوئی انوکھی اور عجیب چیزنظر آئے تو کہا جائے ’’العظمۃ للہ‘‘۔ شاید یہ تصاویر دیکھ کر آپ عظمت خدا کا اقرار کئے بغیرنہ رہ سکیں۔
-
روسی صدر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال پر امریکی صدر ہینگ کر گئے!
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱جب امریکی صدر سے کسی نامہ نگار نے یہ پوچھا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ہلکے میں لے لیا ہے، تو ان کا بڑا عجیب و غریب اور نہایت غیر متوقع ردعمل سامنے آیا!
-
ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔
-
نیاگارا کے خوبصورت مناظر اور قدرتی آبشار+ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳دنیا میں بہت سے خوبصورت قدرتی مناظر پائے جاتے ہیں۔
-
سوئیڈن میں قطبی شفق کا خوبصورت منظر+ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶سوئیڈن میں قطبی شفق نے جو خوبصورت مناظر فضا میں بکھیرے اس نے لوگوں کو مسحور کردیا۔
-
سائیکل سوار پر سانڈ کا حملہ+ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴امریکا میں سائیکل کی ریس کے ایک پروگرام میں عجیب و غریب منظر سامنے آیا۔
-
ترکی، کار اور بائک میوزیئم
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲ترکی کے شہر ازمیر میں قدیمی کاروں اور موٹرسائکلوں کا ایک میوزیئم واقع ہے۔ کی نامی یہ میوزیئم ترکی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میوزیئم سمجھا جاتا ہے جس میں قدیم زمانے کی نہایت قیمتی 130 کاریں اور 40 موٹرسائکلیں موجود ہیں۔
-
دنیا کا سب سے تیز کولڈرنک اوپنر۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ایک پاکستانی شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو برق رفتاری کے ساتھ کولڈرنکس کو کھول رہا ہے، اگر اس شخص کو دنیا کا سب سے تیز کولڈرنک اوپنر کہا جائے تو شاید بے جا نہ ہو!
-
فوڈ آرٹ
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰فوڈ آرٹ ایک بڑی دلچسپ آرٹ ہے جس کے ذریعے بالعموم لوگوں اور بالخصوص بچوں کے لئے غذاؤں کو کافی دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ عام طور پر بچے کھانے پینے میں نخرے کرتے ہیں اور ماں باپ کے لئے انہیں کھانا کھلانا ایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اگر ماں باپ ذرا حوصلے سے کام لیں تو وہ فوڈ آرٹ کی مدد سے بچوں کے لئے کھانے پینے میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں۔ پیش خدمت فوٹو گیلری میں غذاؤں سے بنی ہوئی دلچسپ شکلیں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
-
کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴علم و ٹیکنالوجی کی بدولت فوٹوگرافی کے شائقین اب ایسی تصاویر لینے پر قادر ہو گئے ہیں جو ابتدائی نظر میں افسانہ معلوم ہوتی ہیں۔ البتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خود فوٹوگرافر کی مہارت بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے جسکے کردار کو ان تصاویر کی تخلیق میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔