SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

fire

  • خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

    خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی

    فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰

    فرانس میں مہنگائی اور عوامی خدمات کی بدتر صورت حال کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد ہو گئے ہیں۔ مسلسل دوسری رات ملک کے کئی شہروں میں آتش زنی، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ حالات کے پیش نظر صدر امینوئل میکروں نے اتوار کو ملک کی عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے تشدد پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی بھی صورت میں درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔

  • ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵

    ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔

  • فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔

  • فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی

    فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷

    فرانس کے دارالحکومت پیرس کا قدیم ترین ڈھکا ہوا غذائی بازار پیر کی صبح شدید آتش زدگی کے بعد تباہ ہوگیا۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

    آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    برطانوی سمندری تجارت کی سیکورٹی کمپنی، یو کے ایم ٹی او، نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز میں ایک حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

  • ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر بدھ کی دیر رات خوفناک حادثہ پیش آیا۔ سیاحوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱

    فلسطینی کمیشن برائے نوآبادیات اور مزاحمت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مکانات، عمارتوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے والی آگ کے تقریباً 89 فیصد واقعات کے ذمہ دار غاصب و قابض اسرائیلی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۱۰ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS