SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

fire

  • شمالی تل آویو میں زوردار دھماکہ (ویڈیو)

    شمالی تل آویو میں زوردار دھماکہ (ویڈیو)

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸

    عبری میڈیا نے شمالی تل آویو کے ایک صنعتی علاقے میں تباہ کن دھماکے کی خبر دی ہے جس میں تین افراد مارے گئے ہیں۔

  • امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی

    امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے اور ریاست کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

  • امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہنگامی صورتحال کا اعلان

    امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہنگامی صورتحال کا اعلان

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶

    امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک اور ہزاروں دیگر کے متاثر ہونے کی خبر ہے۔

  • لاہور میں آتش زدگی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت

    لاہور میں آتش زدگی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴

    پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور کے ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • صیہونی دہشتگردی کی ایک اور مثال، فلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا (ویڈیو/تصاویر)

    صیہونی دہشتگردی کی ایک اور مثال، فلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا (ویڈیو/تصاویر)

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶

    فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

  • آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)

    آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات

    مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲

    مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔

  • ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ

    ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔

  • بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک

    بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲

    چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے میں 20 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

  • دبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق و زخمی

    دبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق و زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶

    دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۱ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS