-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
-
جنوبی افریقہ؛ غزہ میں جنگ بندی اور منصفانہ صلح کا مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر فلسطین میں جنگ بندی اور منصفانہ نیز پائیدار امن کے قیام کے لئے سیاسی عمل کے آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غرب اردن کے کئی علاقوں پر صیہونیوں کا دھاوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶صیہونی دہشتگردوں نے آج فلسطین کے مغربی کنارے میں کئی علاقوں پر دھاوا بولا ہے۔
-
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے بیانات پر صیہونیوں کا رد عمل / کون سی فتح!؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے منگل کی شام ایک بیان میں جنگ میں عظیم کامیابیاں حاصل کرنے ، حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے، حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے اور مشرق وسطی کی صورت حال بدلنے کی کوششیں کا دعوی کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ اہم نکات
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے ورانٹ گرفتاری کافی نہیں سزائے موت دی جانا چاہیے۔
-
416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔