-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 100 سے زائد شہید اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سو فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں بحران و بدامنی کی وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے جس کی جارحیت کو بین الاقوامی ادارے بھی کنٹرول نہیں کر سکے ہیں
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ صہیونی حکومت کو لگام دے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کہ بربریت کو فوری طور پر روک دے۔
-
صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔
-
ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں ہالینڈ میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی عوام نے صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔