SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • یورپی ممالک اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کریں، اسپین کا مطالبہ

    یورپی ممالک اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کریں، اسپین کا مطالبہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳

    اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔

  • صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں جبالیہ کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کا قتل عام جنگی جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں جبالیہ کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کا قتل عام جنگی جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو غزہ کے جبالیا کیمپ میں بے گناہ فلسطینی عوام کے قتل عام کو غاصب صیہونی فوجیوں کا ایک اور جنگی جرم قرار دیا ہے

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱

    میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ نے جبالیہ میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنایا جس میں کئی صیہونی فوجی مارے گئے۔

  • غزہ میں صہیونی حکومت کی درندگی، صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں پر آگ لگا دی

    غزہ میں صہیونی حکومت کی درندگی، صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں پر آگ لگا دی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر آگ لگادی جس کے نتیجے میں 30 کیمپ جل گئے۔

  • صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان

    صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی در اصل مزاحمت کے ہاتھوں اس کی شکست پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔

  • فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ

    فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر

    غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔

  • صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو

    صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل کے چار فوجی اڈوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے حملے کا ایک سال، بربریت کے ہولناک اعداد و شمار

    غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے حملے کا ایک سال، بربریت کے ہولناک اعداد و شمار

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲

    نیوز ویب سائٹ الطریق نے غزہ جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر صہیونی بربریت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں تین اہم اسپتالوں کو خالی کردینے کا حکم

    صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں تین اہم اسپتالوں کو خالی کردینے کا حکم

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳

    غاصب صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے اسپتالوں کا رخ کیا اور تین اہم اسپتالوں کو خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    ۱۶ hours ago
  • ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

  • پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

  • ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS