-
غزہ میں جاری جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں: اخبار ہاآرتص
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے غزہ کے محاذ جنگ پر اسرائیلی فوجیوں میں پائي جانے والی بے چینی اور افراتفری کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں-
-
بکے ہوئے بائيڈن کو باہر نکالا جائے: امریکی مظاہرین کا مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کے النصیرات کیمپ کے شہدا کی تعداد 200 سے زائد
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱غزہ کے النصیرات کیمپ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دوسو دس ہو گئی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا انتباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غزہ کے مرکز میں واقع النصیرت کیمپ میں صیہونی حکومت کی طرف سے کیے گئے جرائم کے جواب میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے آبادی والے علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے زخمیوں کا ایک وسیع سیلاب اسپتالوں میں پہنچ گیا ہے۔
-
غزہ سے متعلق ڈی 8 کا اجلاس، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی شرکت
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اسلامی ممالک کے گروپ ڈی ایٹ کے اجلاس میں موجود تمام اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے استنبول میں منعقدہ ڈی ایٹ کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف قتل و گرفتاری سمیت مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کی پاداش میں اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی ٹولے کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائياں
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱مزاحمتی محاذ سے وابستہ تنظیموں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کے خلاف متعدد آپریشن کئے ہیں۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷یمن کی مزاحمتی تنظیم تحریک انصار اللہ نے ایک بار پھر امریکہ کو غاصب صیہونی حکومت کے تمام جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔