-
غزہ میں صیہونی مظالم فوری بند کئے جانے کا او آئی سی کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے
-
اسرائیلی حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے عالمی امداد کا صرف 25 فی صد حصہ ہی غزہ پٹی پہنچا ہے: ایرانی ہلال احمر سوسائیٹی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کے سربراہ نے کہا کہ نسل کشی کرنے والی اسرائیلی غاصب حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک سے بھیجی گئی امداد کا صرف 25 فیصد حصہ غزہ پٹی پہنچا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-
-
غزہ میں شدید غذائی قلت سے بچوں کو موت کا خطرہ لاحق: ٹیڈروس ادہانوم
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۴ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں-
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۶حزب اللہ لبنان نے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے مرگلیوت کو نشانہ بنایا جس میں صیہونی ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے-
-
ایران اور قطر کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا ہے۔
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی نے دوحہ میں قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا گیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب اسرائیل میدان جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے مزاحمت پر فتح حاصل کر سکیں گے۔