-
فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے غاصب اسرائيل کے مرکزی شہر تل ابیت پر ایک بار پھر شدید میزائل حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
امریکی قرارداد ویٹو کرنے پر ہنیہ نے روس اور چین کا شکریہ ادا کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے-
-
لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے-
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ نیویارک
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، فلسطین اور غاصب اسرائیل کے درمیان جنگ میں شدت آنے اور اس علاقائی بحران کے مزید تیز ہونے کے پیش نظر، بین الاقوامی سطح پر بات چیت کے لئے نیویارک پہنچے ہیں-
-
غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
-
اب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، حماس کی حمایت کا خمیازہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰غاصب اسرائیل میں پولیس نے مشہور عرب اسرائیلی اداکارہ میسا عبدالہادی کو فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔
-
رہا ہوئی اسرائیلی خاتون قیدی نے حماس کی تعریف کرکے اسرائيلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲فلسطینی استقامتی تحریک حماس کی قید سے آزاد ہونے والی ایک اسرائیلی خاتون نے حماس کے بارے میں اسرائیلی جھوٹے پروپیگنڈے کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔