-
فلسطین: رام اللہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲فلسطین کے شہر رام اللہ میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔
-
حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔
-
علی باقری کنی: صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔
-
صیہونی حکومت کو صدر ایران کا انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ المعمدانی ہسپتال پر حملے کی آگ صیہونیوں کو نگل جائے گی
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔