-
ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے مقبوضہ سرزمین میں واقع حیفا شہر کو آر ایک سو ساٹھ نامی میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے اسپتالوں میں حالات انتہائی افسوسناک، اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے ہیں اور مزید زخمیوں اور بیماروں کو اب زمین پر لٹا کر علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔
-
حماس کی دنیا سے اپیل، جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
-
غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے فیصلے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔