-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدامات نے نازیوں کے جرائم کی یاد تازہ کردی اور اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں تاخیر اکیسویں صدی کے نازیوں کے جرائم میں مشارکت کے مترادف ہے۔
-
حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا کے انسانی حقوق کے کارکنوں کی ٹیم نے انسانی حقوق کے ایک سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ تشدد کی خبر دی ہے۔،
-
صیہونی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، تل ابیب نسل کشی جاری رکھنے پر بضد
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶صیہونی حکومت سخت عالمی دباؤ کے بعد غزہ کے بعض علاقوں میں معینہ اوقات میں حملے روکنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جنیوا ميں عالمی پارلیمانی اجلاس علاقے کے دشمنوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے مطالبے کے لئے بہترین موقع ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴غزہ میں صیہونی جرائم کی روک تھام کے لیے ایران و افغانستان کا مشترکہ مؤقف، اہم امور پر بات چیت
-
غزہ میں 1200 سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل؛ یورو مڈ ہیومن وائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار دوسو سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور بعض مغربی ممالک بھی شریک؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےسوشل نیٹ ورک ایکس پرایک پیغام میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم اور نسل کشی میں امریکہ اور بعض دیگر مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے عوام چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں؛ اقوم متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲فلپ لازارینی نے غزہ میں اپنے ایک کارکن کا یہ جملہ نقل کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو نہ زندہ کہا جاسکتا ہے نہ مردہ، وہ چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔