-
امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اٹلی سے روانہ ہونے والی کشتی پر صہیونی افواج نے 40 میل دور سمندر میں حملہ کیا، لائیو نشریات منقطع، امدادی کارکنوں کو گرفتار کرکے اشدود لے جانے کا انکشاف۔
-
اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳نیویارک ٹائمز کی صیہونی دعوے کی تردید، حماس پر الزامات بے بنیاد قرار
-
فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔
-
بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے مفتی کو غزہ میں قحط اور محاصرے کے حوالے سے خطبہ دینے کے بعد گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے لیے ایک سکیورٹی سینٹر منتقل کر دیا۔
-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔
-
اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے المناک حالات کے تعلق سے مسلمین عالم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
حیفا آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملوں کی نئی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱ایران کی جانب سے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنری پر میزائل حملوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، غرب اردن کو اپنے تسلط میں لینے کے صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کو فلسطینی تشخص ختم کرنے کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
مسلمان کی فریاد سنے اور اس کی مدد نہ کرے وہ مسلمان نہيں, ایران اور یمن میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران اور یمن میں ایک بار پھر غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئيں اور صیہونی جرائم کی بھرپور مذمت کی گئي۔
-
اسرائیل میں عوام کی بغاوت، نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوکے فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا ئیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳تل ابیب اور حیفا میں ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔