SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳

    صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔

  • امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے

  • بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵

    یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ + ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ + ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰

    تمام تر حربوں اور جارحیتوں کے باوجود غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جوانوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں انہوں نے صیہونی فوج کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔

  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔

  • غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان

    غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰

    غاصب صیہونی حکومت نے انسان دوستانہ امداد تک فلسطینیوں کی رسائی پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

    یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔

  • غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵

    صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۱ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS