SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ

    صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نےاعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران 36 اسپتالوں کو بمباری اور نذرآتش کرکے مکمل طور پر مسمار اور ختم کرچکی ہے۔

  • غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے

  • غزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط

    غزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔

  • یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

  • یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔

  • عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸

    عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔

  • یمنی عوام کا غزه کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو

    یمنی عوام کا غزه کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳

    یمن کے ہزاروں شہریوں نے صعدہ کے مرکزی اسکوائر میں جمع ہو کر ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱

    فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-

  • نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ

    نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵

    اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴

    عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی پچہتر فیصد سے زائد امدادی ٹیموں کو غزہ میں جانے سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۴ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS