-
القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، ویڈیو جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نےجمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ اس میزائلی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور بن گورین ہوائی اڈے سے پروازیں عارضی طور پر معطل ہوگئيں۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔
-
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ، غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور وحشیانہ بمباری میں تقریبا سات سو عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں شہید ہونے والوں میں حماس کے سیاسی رہنما عصام الدعالیس سیمت پانچ سینئر اراکین شامل ہیں۔
-
امریکی جارحیت کی صورت میں ہمارے حملوں کا دائرہ بڑھ جائے گا: سید عبدالملک الحوثی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ہمارے ملک کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی اور صیہونی دشمن کی حمایت کی تو ہمارے حملے مزید وسیع ہو جائیں گے۔
-
صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۱صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے حماس نے تاکید کی کہ غاصب حکومت کو غزہ پٹی میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
-
یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔