-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے شرمناک منصوبے کے مقابلے کا واحد راستہ اسلامی دنیا کا اتحاد ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل حماس کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور، غزہ میں 150 امدادی ٹرک داخل
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶صہیونی حکومت نے حماس کے مطالبات کے سامنے جھکتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت غزہ میں مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔
-
سنیچر کو تین صیہونی قیدی آزاد کرنے کا اعلان؛ حماس
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسایا جائے: حافظ نعیم الرحمان
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائيلیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
غزه میں صحافیوں کے قتل میں صیہونیوں کا ریکارڈ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹صحافیوں کی حفاظتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سن 2024 صحافیوں کو قتل کرنے کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا۔
-
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کی صورت میں ہم اسرائیل کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائیں گے: عبدالمالک الحوثی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن میں تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے دوبارہ شروع کیے اور جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو وہ بھی اسرائیل پر حملے کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷غزہ کے عوام کو دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے امریکی و صیہونی سازش کے خلاف فلسطین سے لے کر عالم اسلام اور حتیٰ یورپ تک کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں؛ حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲تحریک حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہفتے کی سہ پہر تک تمام صہیونی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔