SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

hamas

  • حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق

    حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

  • شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت

    شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت سے غاصبوں کے مقابلے میں استقامت کے راستے کو نہیں روکا جاسکے گا۔

  • یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ

    یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے شہید السنوار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے

  • حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)

    حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴

    یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی

    صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱

    میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ نے جبالیہ میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنایا جس میں کئی صیہونی فوجی مارے گئے۔

  • صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان

    صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی در اصل مزاحمت کے ہاتھوں اس کی شکست پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔

  • القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲

    تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔

  • صیہونی حکومت کا مرکاوا ٹینک تباہ، القسام بریگیڈ کا بیان + ویڈیو

    صیہونی حکومت کا مرکاوا ٹینک تباہ، القسام بریگیڈ کا بیان + ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    القسام بریگیڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے مرکاوا چار ٹینک کو ایک طاقتور بم سے تباہ کر دیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونی ہلاک

    القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونی ہلاک

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸

    حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
    چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
    ۷ minutes ago
  • ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
  • شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
  • پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
  • صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS