ایران کے وزیرخارجہ نے استقامتی گروپوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن اب تک اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔
رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔
ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔
فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ ہے کیونکہ سامراجی ممالک کی کوششوں کے باوجود اسے بھلایا نہيں جا سکا اور سات اکتوبر نے اسے دنیا کا سب بڑا مسئلہ بنا دیا۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے خلاف اعتراف کرنے کے لیے انروا کے ملازمین پر تشدد کیا گیا ہے۔
حماس کی القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ صیہونی قیدیوں کو تابوت میں واپس لانا چاہتی ہے۔
فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔