SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

hamas

  • صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس

    صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱

    صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے حماس نے تاکید کی کہ غاصب حکومت کو غزہ پٹی میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

  • مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان

    مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی اور ہم ہر صورت حال کے لئے تیار ہيں۔

  • امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس

    امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔

  • حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے

    حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے

    Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵

    حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔

  • غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس

    غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بدھ کے روز غزہ میں فائر بندی کے مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گيا۔

  • حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے

    حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی رہا ہو سکتے ہيں۔

  • اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ

    اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت کا اظہار اس وقت ہوا جب مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔

  • اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶

    حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔

  • رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید

    رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں

  • ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
    یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
    ۸ hours ago
  • ایرانی فوج کا بڑا اعلان، بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے آمادگی کا کیا اظہار
  • روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک
  • لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
  • اہلِ غزہ سرخرو ہوئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS