-
القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔
-
غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ ہوئی تیز، حماس سے مقابلہ نہ کر پانے والے قاھرہ کو للکار رہے ہیں!
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶صیہونی حکومت کے اس بیان پر کہ اگر تل ابیب اورقاہرہ میں جنگ ہوئی تومصر کے العالی ڈیم پر حملہ کرکے اس کو برباد کردیا جائے گا، ایک مصری رکن پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل حماس کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور، غزہ میں 150 امدادی ٹرک داخل
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶صہیونی حکومت نے حماس کے مطالبات کے سامنے جھکتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت غزہ میں مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔
-
سنیچر کو تین صیہونی قیدی آزاد کرنے کا اعلان؛ حماس
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔
-
ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل؛ حماس
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعے ، سنیچر اور اتوار کو غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے منصوبے اور منصوبہ سازوں کے خلاف اور ملت فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔