-
انٹونیو گوترش: غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے فیصلے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: القسام بریگیڈ کا عسقلان پر میزائل حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹فلسطین کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ بیت المقدس اور عسقلان پر میزائل حملہ کر کے دسیوں صیہونی آبادکاروں کو زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔
-
بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ہندوستان کی مشہور بالیوڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل حماس جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی حامیوں کو منافق قرار دیا ہے۔
-
ایران: امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کے آپریشن طوفان الاقصی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔
-
غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے کل رات مشرقی غزہ میں استقامتی محاذ کےٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے عمل نے صیہونی حکام کو جسور بنا دیا ہے
-
غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔