-
سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔
-
آج بھی عباس و قاسم و علی اکبر جان دیتے ہیں ! - تصاویر
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵کچھ سالوں سے شام اورعراق میں موجود مقامات مقدسہ کو تکفیری ٹولوں کی جانب سے خطرات کاسامنا ہے مگر بفضل خدا آج بھی ہماری قوم کےعباس و علی اکبر و قاسم اپنی جان ہھتیلی پرسجا کر ان کے مقابلے پر نکل پڑتے ہیں، یہ تصویریں شہرمقدس قم کی ہیں جہاں شام میں واقعہ حضرت زینب (س) کے روضہ اقدس کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنے والے چھے شہیدوں کی تشیع ہورہی ہے ۔