-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز، افغانستان پر رہے گی سب کی نظر
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر8 کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل مقابلوں کیلئے چار ٹیمیں فائنل ہو گئیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
-
اگر آپ ہیں موٹاپے سے پریشان ہیں تو ان چیزوں کے کھانے سے وزن ہوگا کم
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور کرنا چاہیے۔
-
اگر آپ بھی اپنے گھروں میں کرتے ہیں ان چیزوں کا استعمال تو ہو جائیں ہوشیار!
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷امریکا کے ایک وکیل نے گھروں میں عام طور پر استعمال ہونے والی تین اشیاء کے متعلق خبردار کیا ہے جو کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔
-
کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.
-
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ فائنل، ایران و آذربائیجان آمنے سامنے
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱گریکو رومن کشتی کے ورلڈ کپ کا فائنل مقابلہ ایران اور جمہوریہ آذرربائیجان کے درمیان ہوگا۔