-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
فلپائن میں سیلاب، 72 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱فلپائن کے جنوبی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور موسمی طوفان نالگے سے آنے والے سیلاب سے اب تک 72افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں اصلاحات پر عالمی بینک کا زور
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰عالمی بینک نے مختلف مشکلات سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ ہی پاکستان سے بعض مخصوص اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں سیلاب، سیکڑوں افراد جاں بحق، کھڑی فصلیں تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹نائیجیریا کے انسانی امداد کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے چودہ لاکھ لوگ بے گھر، تقریبا پانچ سو جاں بحق اور ایک ہزار پانچ سو چوالیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان مغربی ممالک کی طرف سے ماحولیات کی تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے۔انتونیوگوٹریس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوٹریس نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے موضوع پر ہونے والی ایک گفتگو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو تباہ کرنے والی 80فیصد مضرگیسوں کا اخراج صنعتی ممالک سے ہوتا ہے اورپاکستان موسمیاتی تباہی کے سنگین نتائج کو بھگت رہا ہے
-
اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے پاکستان کی امداد بڑھانے کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض پھیلنے اور حفظان صحت کے بحران کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے پاکستان کی امداد بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱پاکستان کے صوبہ سندھ میں درجنوں دیہی بستیاں اب بھی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں آنکھ مچولی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹مفتاح اسماعیل نے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والی میٹنگ میں نئی شرائط پر بات کی جائے گی۔
-
جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب (ویڈیو)
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب آ گیا۔
-
پاکستان کو بیماریوں کی شکل میں نئے سانحے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹پاکستان میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔