-
مکتب خمینی (رح) کا بنیادی عنصر ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ہے: صدر ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲مکتب خمینی میں ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ایک بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے اور ایران، اسلامی انقلاب کے بعد مظلومین عالم کی ڈھارس میں تبدیل ہو چکا ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
پاکستان میں امام خمینی رحمت الله علیہ کے افکار و نظریات پر سیمینار
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ایرانی تاریخ چودہ خرداد یعنی 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما اور لیڈر سے جدائی کا دن ہے۔
-
حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کے پروگرام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پرسیمینار
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
نہ مشرق اور نہ مغرب کے نعرے کا مطلب مشرق و مغرب پر عدم انحصار ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نہ مشرق اور نہ مغرب کے نعرے کا مطلب مشرق اور مغرب سے الگ تھلگ اور دوری نہیں بلکہ اس کا اصل مقصد مشرق اور مغرب پر عدم انحصار ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر قائد انقلاب کا عوام سے براہ راست خطاب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
امام خمینی رح کی یادگار نایاب تصاویر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی زندگی کے مختلف ادوار کی یادگار نایاب تصاویر ، ہر تصویر اپنی جگہ ایک تاریخ کی حامل ہے۔
-
امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔