-
ہندوستان: کیا آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کو بند کردیا جائے گا؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴ہندوستان کی معروف آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس ماہرین کے مطابق ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتی ہے۔
-
دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز، آئندہ ماہ دبئی میں انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے انتخابات کے بعد کی سیاسی صورتحال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کی گرفتاری پر التوا کا نوٹس
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷لوک سبھامیں کانگریس نے سمندری طوفان میچونگ اور قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مسائل پر التوا کا نوٹس پیش کیا۔
-
ہندوستان: میزورم میں انتخابی میدان میں پہلی بار قدم رکھنے والے اتحاد نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج پیر کو حالیہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں انتخابات میں پہلی بار شرکت کرنے والے اتحاد زیڈ پی ایم نے 40 میں سے 27 سیٹیں جیت کر مکمل اکثریت حاصل کرلی اور حکمراں فرنٹ 10 سیٹوں تک سمٹ کر رہ گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاستی انتخابات، تین ریاستوں میں بی جے پی کو اور ایک ریاست میں کانگریس کو کامیابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں سے آج چار ریاستوں میں ووٹنگ کی گنتی ہوئی جس میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کو اور تلنگانہ میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 02 دسمبر
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2023
-
خدائے سخن میر تقی میرؔ: تین صدی بعد، ایک مذاکرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع غالب انسٹی ٹیوٹ کے "ایوان غالب" میں انجمن جمہوریت پسند مصنفین کے زیراہتمام ایک مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا " میر تقی میرؔ: تین صدی بعد"
-
ہندوستان: چلتی ٹرین میں مسافروں کو زہر کھلادیا، درجنوں مسافروں کی طبیعت خراب
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷ہندوستان میں چینئی سے پالیٹنا (گجرات) جانے والی بھارت گورو ٹرین کے 90 مسافروں کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: معروف بالیوڈ اداکارہ نے اپنا ایوارڈ اہل غزہ اور فلسطین کے نام کردیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵معروف بالیوڈ اداکارہ راج شری پانڈے نے بہترین اداکاری کا اپنا اہم ایوارڈ اہل غزہ اور فلسطین کے نام کر دیا ہے۔