SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان؛ مغربی بنگال اسمبلی میں اپراجیتا بل پاس

    ہندوستان؛ مغربی بنگال اسمبلی میں اپراجیتا بل پاس

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگا ل اسمبلی نے کل اپوزیشن بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کے دوران اپراجیتا وومن اینڈ چائلڈ (ویسٹ بنگال کریمنل لاز ترمیمی) بل دو ہزار چوبیس پاس کردیا۔

  • الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ

    الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔

  • بی جے پی کی اپیل پر ریاست مغربی بنگال میں ہڑتال پر ملا جلا ردعمل

    بی جے پی کی اپیل پر ریاست مغربی بنگال میں ہڑتال پر ملا جلا ردعمل

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱

    ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے آج ریاست بنگال میں بند کی کال دی ہے جس کی ترنمول کانگریس کی ریاستی حکومت نے مخالفت کی ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے دورے سے واپسی کے بعد کل روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اپنی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا۔

  • یوکرین کے دورے کے بعد ہندوستانی وزیراعظم مودی کی بائيڈن سےٹیلی فون پر گفتگو

    یوکرین کے دورے کے بعد ہندوستانی وزیراعظم مودی کی بائيڈن سےٹیلی فون پر گفتگو

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نےٹیلی فونی گفتگو میں امریکی صدر جو بائيڈن کو اپنے دورۂ یوکرین اور اس یورپی ملک میں امن و استحکام کی برقراری سے متعلق کوششوں‎ سے آگاہ کیا ہے۔

  • ہندوستان؛ مسلم تنظیموں نے وقف ترمیمی بل مسترد کر دیا

    ہندوستان؛ مسلم تنظیموں نے وقف ترمیمی بل مسترد کر دیا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    ہندوستان میں مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں نے حکومت کے پیش کردہ وقف ترمیمی بل دو ہزار چوبیس کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: انڈین ایئرلائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

    ہندوستان: انڈین ایئرلائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴

    ہندوستانی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی ممبئی سے آنے والی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد طیارے کی ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ہنگامی طور پر اتارلیا گیا۔

  • ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد

    ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ پولینڈ

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ پولینڈ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچ گئے ہیں۔

  • ہندوستان؛ لیڈی ڈاکٹر کے قتل پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

    ہندوستان؛ لیڈی ڈاکٹر کے قتل پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸

    سپریم کورٹ آف انڈیا نے کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے زیادتی کے بعد قتل کا از خود نوٹس لے لیا ہے اور وہ منگل کے روز اس کیس کی سماعت کرے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    ۱۴ hours ago
  • خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل: عبدالملک بدرالدین الحوثی

  • بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

  • میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS