SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان میں ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ

    ہندوستان میں ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱

    ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکومت سے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی تیاری

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی تیاری

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵

    ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا کے مانسون اجلاس سے قبل اسپیکر اوم برلا نے پارلمانی ایجنڈا طے کرنے کے لئے بزنس ایڈوائزری تشکیل دے دی ہے جس میں کئی پارٹیوں کے لیڈران کو شامل کیا گیا ہے۔

  •  بلقیس بانو کیس میں دو مجرموں کو سپریم کورٹ آف انڈیا سے جھٹکا

    بلقیس بانو کیس میں دو مجرموں کو سپریم کورٹ آف انڈیا سے جھٹکا

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کو جھٹکا دیتے ہوئے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

  • ہندوستان؛ 12 نکسلی ہلاک دو فوجی زخمی

    ہندوستان؛ 12 نکسلی ہلاک دو فوجی زخمی

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    ہندوستان میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں بارہ نکسلی مارے گئے جبکہ دو فوجی زخمی ہوئے۔

  •  ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا

    ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۶

    نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ عاشورا کے جلوسہای عزا بر آمد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی عزاداری

    ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی عزاداری

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹

    آج عراق کے علاوہ ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی آمد پر ابتدائے محرم سے جاری عزاداری و سوگواری کی حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

  • کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت

    کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔

  • آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔

  • ہندوستانی تارکین وطن اپنے ملک کے سفیر ہیں؛ اوم برلا

    ہندوستانی تارکین وطن اپنے ملک کے سفیر ہیں؛ اوم برلا

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹

    ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بیرون ملک رہنے والے ہندوستانی ، ہندوستان کی ترقی اور جدید کاری میں برابر کے شراکت دار ہیں-

  • منی پور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

    منی پور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا

    ۳ seconds ago
  • ایران میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا انتقام کس طرح لیا جائے: تہران کے خطیب جمعہ

  • سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ

  • قطر کی طرف سے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS