-
ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے؛ ٹرمپ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے۔
-
خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہیے؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲کومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہئے بلکہ ہمیں ہر وہ چیز حاصل کرنے کے لئے کوشش کا حق حاصل ہے جس سے ہمارے ملی مفادات پورے ہوں۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات کا نیا دور آئندہ اتوار کو سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے جارہا ہے۔
-
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ 2026 ک لئے کوالیفائنگ فٹبال میچ، منگل 10 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے تہران کے آزادی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ایران نے شمالی کوریا کو تین صفر سے شکست دی۔
-
بدنام زمانہ موساد کا بھرم ملا خاک میں، ایرانی محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریش نے طوفان اٹھا رکھا ہے!
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا
-
ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روس، ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنائے گا جن میں سے چارایٹمی بجلی گھر بوشہر میں تیار کرے گا۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔