-
ایران و کیوبا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز پاریبا سے ٹیلی فوج پر بات چیت کی ہے۔
-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ کی ہندوستانی وزير خارجہ سے ملاقات ، ایرانی جہاز پر حملہ نازی افکار کا نتیجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے دہلی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر سے امریکی آبدوز کی جانب سے ایرانی بحری جہاز ڈنا تباہ کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ: دنا بحری جہاز غیر مسلح تھا، اس میں کوئی فوجی سازوسامان نہیں تھا، اس پرحملہ بغیر جواب کے نہیں رہے گا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ دنا بحری جہاز ہندوستانی دوستوں کی دعوت پر بین الاقوامی مشقوں میں شرکت کے لئے آیا تھا اور مکمل طور پر غیرمسلح تھا۔
-
الجزیرہ: تل ابیب شدید دھماکوں سے لرز اٹھا، کافی نقصان ہوا ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳الجزیرہ کے نامہ نگار نے صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں ایران کے تازہ میزائل حملے میں سخت نقصان کی خبر دی ہے
-
امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا۔
-
خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۹سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی، ایران سمیت مختلف ملکوں نے کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کی
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پرایران سمیت کئی اسلامی ممالک نے اہم سفارتی رابطے کئے اور دونوں ممالک سے صورتحال کو قابو میں رکھنے، ممکنہ سفارتی حل تلاش کرنے اور صبر و تحمل سے کام لینے کی درخواست کی ہے۔
-
اسرائیلی اسکالر: ایران امریکی فوج کو نقصان پہنچانے کی اپنی توانائی سے مطمئن ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اسرائیل کے نیشنل سیکورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں،ایران سیل کے سینیئر محقق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود ایران ہرقسم کی فوج کارروائی کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف کشیدگی کی بابت انتباہ دے دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی کی بابت انتباہ دیا ہے۔