-
سماجی ترقی کے عالمی فورم میں ایران کی اہم کامیابی
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سماجی ترقی کے پینسٹھویں سیشن کا نائ ب صدر منتخب کیا گیا ہے۔
-
دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کی بحری افواج سمندری حدود میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر مسلسل اور گہری نظر رکھے ہوئے ہیں-
-
صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئی۔
-
ایران کا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ + ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری مواصلاتی سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی کے ساتھ قازقستان کے بائیکونور خلائی اڈے سے خلا میں بھیج دیا گیا۔
-
پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے مسقط میں ہونے والےایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کا علاقائی مسائل کے سلسلے میں بہت قریبی رابطہ ہے اور ہم امن اور سفارتکاری کے لئے کئے جانے والے تمام اقدامات کی پوری سنجیدگی کے ساتھ حمایت کرتے ہیں۔
-
ہمارے حقوق، عزت اور شرافت کا سودا نہيں کیا جا سکتا؛ ایران کے وزيرخارجہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے جشن انقلاب کی ریلیوں میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عوام کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے حقوق، عزت اور شرافت کا سودا نہيں کیا جا سکتا-
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۶ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۶ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟
-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر وزارتِ پیٹرولیم کے متعدد منصوبوں کا افتتاح
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے توس گیس فیلڈ اور دہلران پیٹروکیمیکل ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
ایران۔امریکہ مذاکرات کا عالمی خیرمقدم، گوترش اور عالمی برادری کی حمایت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے ادھریورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل سمیت کئی ممالک نے سفارت کاری اور مذاکرات کو مسائل کے حل کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔