-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
امید ہے کہ گروسی کے دورہ تہران سے تعلقات میں استحکام بڑھے گا: ایران کے سینیئر سفارتکار
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے رافائل گروسی کو اپنے سفارتی اسناد پیش کرتے وقت آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا خیرمقدم کیا۔
-
سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔
-
آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔
-
سانحہ مہرستان پر ایران کا تعاون قابل ستائش ہے؛ ایران میں پاکستانی سفیر کا بیان
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸تہران ميں متعین پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں پر کئے جانے والے تازہ دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون اور مساعی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں۔
-
پابندیوں کی زبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا امکان نہیں؛ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ امریکہ کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے مقام کا ابھی تک تعین نہیں ہوا ہے۔
-
غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے
-
دوا سازی کے شعبے میں ایران کی اہم کامیابی؛ تین جدید پروڈکشن یونٹوں کا افتتاح
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲ایران میں دوا سازی کے شعبے میں تین جدید پروڈکشن یونٹوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶مصر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں ایران امریکا باالواسطہ مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مذاکرات نتیجہ بخش ہوں گے
-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔