آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i440870-آئیں_تہران_دیکھیں_سکوں_کا_میوزیم
ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱ Asia/Tehran