-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تازہ خطاب، مغربی میڈیا کی خاص کوریج
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی کے عید بعثت کے خطاب کو مغربی میڈیا نے خاص کوریج دی ہے۔
-
ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا, اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا جس کا مقصد ایران کو نگل جانا تھا اور اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے-
-
ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے پہلے مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھاری شکست دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو، ایران کے حالات پر بھی ہوئی بات چیت
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۵پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ کایا کالاس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
عالم اسلام کے سو سے زیادہ علمائے کرام اور دانشوروں نے کیا اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبر انقلاب کی بھر پور حمایت کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳عالم اسلام کے سو سے زیادہ علمائے کرام اور دانشوروں نے ایران میں حالیہ امریکی صیہونی فتنے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔
-
پاکستان: اسکردو میں رہبرِ انقلاب اور ایران کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ، سرد موسم بھی عوامی جذبے کو نہ روک سکا!+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹پاکستان کے شمالی خطے اسکردو میں رہبرِ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ایک شاندار اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، اور پورا شہر ایران کے حق میں نعروں اور یکجہتی کے پیغامات سے گونج اٹھا۔