-
افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔
-
عالمی جشن نوروز کے پوسٹر کی رونمائی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵عالمی جشن نوروز کی منتظمہ کمیٹی نے اس عالمی ثقافتی روداد کے پوسٹر کی رونمائی کردی۔
-
ایران میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز + ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کی افتتاحی تقریب پیر کو پیام بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمنعقد ہوئی جس میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کے مشیر، اور بین الاقوامی پیام ہوائی اڈے نیز خصوصی اقتصادی زون کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایران، چین اور روس کے مشترکہ بحری مشقوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو ہلا کر رکھ دیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔
-
ایران دباؤ یا دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا؛ عراقچی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے احترام پر مبنی رویہ اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے۔
-
چین اور روس کے بحری جنگی جہاز ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴چین اور روسی کی بحریہ کے جہاز شمالی بحر ہند میں مشترکہ دفاعی مشقوں کے لیے ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
صدر ایران اور ناروے کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ناروے کے وزیر اعظم جوناس گار اسٹور نے اتوار کی شام ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور اہم ترین عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کے سربراہ پارسنز نے ایران کو سنہ 2025 میں خواتین کے کھیلوں کی ترقی کے شعبے کا ممتاز رکن منتخب کئے جانے پر ایرانی قومی پیرا اولمپیک کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
مذاکرات کے لئےمنھ زور حکومتوں کا اصرار اپنا حکم منوانے کے لئے ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے کل کے خطاب کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔