-
ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کو ایک بار پھر ملی شکست، تہران او پی سی ڈبلیو کا بنا نائب صدر
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
ایران: ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مغربی ممالک کا بیان مسترد
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایران نے اپنے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے شکوک و شبہات پر مبنی حالیہ بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بیانات سے تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ایرانی سفیر نے اسرائيلی حکومت کو تلخ لطیفہ دیا قرار
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲صیہونی حکومت کے وزير جنگ یسرائیل کاٹس نے بدھ کی رات دعوی کیا ہے کہ اسرائيل، ایران کے ایٹمی خطرے کو ختم کرنے کا پابند ہے۔
-
میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔
-
درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔
-
نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔