SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  •  ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کی تقویت کے لئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کی تقویت کے لئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے پڑوسیوں کے ساتھ روابط میں توسیع کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح قرار دیتے ہوئے باہمی مفادات کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کی تقویت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے .

  •  پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد

    پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات ، بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار جمعے کو اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز آئی ایس ایس آئی (ISSI) کی میزبانی میں، ایرانی سفارتخانے کی شرکت سے منعقد ہوا۔

  • پی کےکے  کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان

    پی کےکے کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    ترکیہ کے ساتھ عرصہ دراز تک برسرِپیکار تنظیم کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے ، کے رہنما عبداللہ اوجلان نے ایک پیغام میں اپنے ماننے والوں کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا ہے۔

  • ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی

    ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹

    ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی۔

  • ایران معاشی دباؤ اور غنڈہ گردی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا: صدر مملکت

    ایران معاشی دباؤ اور غنڈہ گردی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا: صدر مملکت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران معاشی غنڈہ گردی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا اور جنگی جرائم میں ملوث افراد کے احکامات نہیں مانے گا۔

  • گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال زرعی پیداوار میں 3/3  فیصد اضافہ ہوا ہے: ایرانی وزیر زراعت

    گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال زرعی پیداوار میں 3/3 فیصد اضافہ ہوا ہے: ایرانی وزیر زراعت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    وزیر زراعت غلام رضا نوری نے بتایا ہے کہ ایران کی پیٹرولیم صنعت کے بعد سب سے زیادہ تیزرفتار ترقی زراعت کے شعبے میں دکھائی دی گئی ہے۔

  • برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت

    برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹

    برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔

  • ایران- پاکستان سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

    ایران- پاکستان سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹

    ترجمان وزارت خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان کی طورخم سرحدی گزرگاہ کے بند ہونے اور پاکستان کے پیچیدہ قوانین کے نتیجے میں ایران کی سرحد پر دسیوں ٹرکوں کے رک جانے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی۔

  • ایران کی جانب سے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ذمہ دارانہ اقدام اور ضروری فیصلہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کی جانب سے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ذمہ دارانہ اقدام اور ضروری فیصلہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ضروری اقدام ہے۔

  • ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری

    ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آج ہم 35 سال سے کم عمر نوجوانوں کی محنت اور ذہانت سے ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور پابندیوں کے باوجود یہ کارنامہ دنیا میں بے مثال ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۲۰ minutes ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS