-
غزہ میں انجام دئیے جا رہے ہولناک جرائم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی دہشتگرد اسرائیل کو کوشش کو ایران نے کیا بے نقاب
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے علاقائی ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی تباہ کن سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش قرار دیا۔
-
عید بعثت کے موقع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28
-
بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴نئے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کی خواہش کے اظہار کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
ایران کی غیرملکی تجارت میں نمایاں اضافہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲گزشتہ ایک سال کے دوران مغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ ایران کے تجارتی و اقتصادی لین دین کی بیلنس شیٹ مثبت ہوگئي ہے۔ ایران کے محکمہ فروغ تجارت کے شعبہ مغربی ایشیا نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تجارت کی تفصیلات جاری کیں۔
-
ایران اور عراق کی امداد کی قدردانی؛ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عراق کی حمایت و مدد کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ لبنان میں حتیٰ ایک دن کے لئے بھی اس کی غاصبانہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ایرانی پہلوان کو بہترین ریسلر کا ایوارڈ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ایک ایرانی پہلوان کو روس کے بین الاقوامی کشتی مقابلوں میں بہترین غیر ملکی پہلوان کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے تمام سیاسی اور مادی اندازے مغلوب ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے لبنانی عوام کی شجاعت و بہادری کی قدردانی کی ہے۔