-
سویڈن کے دعوے ناقابل قبول: سویڈن کے سفارت کار کو ایران سے چلے جانے کا حکم
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ نے سویڈن کے دعووں کو مسترد اور ایک ایرانی سفارت کار کو کام جاری رکھنے سے روکنے کے جواب میں تہران میں تعینات ایک سویڈش سفارت کار کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون اور مذاکرات میں مضمر ہے: صدر پزشکیان
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطے کی اقوام کے درمیان پائے جانے والے دینی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کو باہمی تعاون، مذاکرات اور عدل و انصاف کی بنیاد پر حل کیا جانا چاہیے۔
-
امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کا معاملہ آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہے: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباب نے کہا ہے کہ امریکہ میں مہنگائی کا معاملہ اب آبنائے ہرمز سے وابستہ ہے اور اس کا تعین ہمارے ہاتھ میں ہے۔
-
جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ "جرمنی کے چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے بیک وقت خود کو امن کے ہیرو اور اخلاق کے استاد کے طور پر نہيں پیش کر سکتے۔"
-
تہران میں پاکستانی سفارت کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ایک رپورٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷تہران میں پاکستانی سفارت کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں ہمارے ساتھ حسام الدین مہاجری
-
چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں کشیدگی کم کرنے، گفتگو کی حمایت اور امن و استحکام میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ہمیں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر اعتماد نہيں: ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵ایران کے محکمہ جوہری توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی تنصیبات سے متعلق اطلاعات خفیہ رکھنے اور ان کی حفاظت بہت اہمیت رکھتی ہے۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳سپاہ کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈرنے بتایا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی بھی بحری جہاز اور دیگر فلوٹنگ وسیلہ، ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہماری دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں جھوٹے دعوے کرنے والے بہت جلد رسوا ہوں گے۔