SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

    ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔

  • سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

    امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    ایران سے متعلق امریکی رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ

    سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں جارح کی مدد کرنے والے ملکوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

    صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ظلم اور زور زبردستی کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو بے نظیر قرار دیا ہے۔

  • ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

    ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    تہران میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محترمہ کرسٹین ویگینڈ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی ہے۔

  • ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ

    ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کیسپین سی میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور نقصانات کی مکمل تلافی کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔

  • ایرانی کارگو طیارہ

    ایرانی کارگو طیارہ "سیمرغ" 2027 تک تجارتی سروس میں شامل ہونے کا امکان

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳

    سیمرغ طیارہ اس وقت معیار، سرٹیفکیشن اور لائسنسنگ کے مرحلے میں ہے، تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے 2027 میں تجارتی آپریشن کی توقع ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۴ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS