SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے

    ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی 39 ویں برسی کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

  • شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع

    شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸

    اطلاعات کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ شہید قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے آخری رسومات میں ایک کروڑ 80 لاکھ سے ساڑھے تین کروڑ تک سوگوار شرکت کریں گے۔

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

    پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے

  • سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ

    سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ذریعہ مفاہمت نامے اور ایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کیے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی

    ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے ایران کے ساحلی علاقوں پر امریکی بمباری کے بعد، علاقے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنایا گیا۔

  • مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴

    کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی خاموشی اور اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲

    بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پائے جانے والے استحکام کو صدیوں سے جاری آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول کی دین قرار دیا ہے۔

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

    عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے عاشورائے حسینی کو تسلط پسندی کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اورایثآر و فداکاری کی تاریخی علامت قرار دیا ہے۔

  • ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور بختیار سعیدوف نے ٹیلی فون پر بات گفتگو کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۲ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS