SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

iran egypt relations

  • ایران اور مصر کے صدور کی ٹیلی فونی بات چیت؛ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور مصر کے صدور کی ٹیلی فونی بات چیت؛ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    صدر مملکت نے بدھ کی شام اپنے مصری ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران قطر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام کی جانب سے متحدہ موقف اپنانے کا مطالبہ کیا۔

  • ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورہ مصر مکمل کرکے منگل کی صبح کو بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پہنچ گئے

  • ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کے دروازے پہلے کہیں زیادہ کھلے ہوئے ہیں ۔ ہم نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ اور صلاح و مشورے کا عمل بھی جاری رہے گا۔

  • ایران کا دو ٹوک اعلان، یورینیم  کی افزودگی کے بغیر کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے

    ایران کا دو ٹوک اعلان، یورینیم کی افزودگی کے بغیر کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    عباس عراقچی نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے ہے۔

  • بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہ

    بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہ

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔

  • ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶

    مصر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں ایران امریکا باالواسطہ مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مذاکرات نتیجہ بخش ہوں گے

  • ایران کے صدر مصر کے دورے پر

    ایران کے صدر مصر کے دورے پر

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵

    ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔

  • ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات

    ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ مصر، مصری حکام کے ساتھ علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ مصر، مصری حکام کے ساتھ علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے قاہرہ میں مصر کے صدر اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات و گفتگو کی ہے

  • ایران کے وزیر خارجہ مصر پہنچے + ویڈیو

    ایران کے وزیر خارجہ مصر پہنچے + ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸

    ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بدھ کی رات قاہرہ پہنچ گئے جہاں ایئر پورٹ پر مصر کے حکام نے ان کا استقبال کیا

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا  کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
    ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
    ۱۰ hours ago
  • ایران،چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس ، آزاد و متحدہ افغانستان کی حمایت پر زور
  • اسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس اور شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
  • لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی برسی
  • یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS