-
صدر ایران کی شہادت پر مصر کے صدر کا تعزیتی پیغام
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کو آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کس حد تک پہنچے؟
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸مصر کی خارجہ امور کی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات بدستور جاری ہیں اور مصر کو ایران کے ساتھ تعلقات دوبارہ شروع کرنے کے لیے دوسرے فریقوں کی ثالثی یا مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔
-
خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
ایران اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب گامزن
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ایران اور مصر نے سفارتی تعلقات کی بحالی کے مقصد سے ایک ورکنگ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کس مرحلے میں پہنچ گئے؟
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴مصر کے بہت سے رہنماؤں اور سیاسی شخصیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات میں فروغ کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مصر نے ایران کے ساتھ تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم کیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴مصر کے حکام نے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کیا ہے ۔