-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے ملاقات (ویڈیوز)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے بات چیت کریں گے۔
-
زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر داخلہ پاکستان کے دورے پر
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ سید مجید میر احمدی دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی حکام سے بات چیت اور دونوں ملکوں کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔
-
ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ سمندری شعبے میں عسکری اور دوطرفہ تعاون کے مزید استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے کمانڈر پاکستان کے دورے پر
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر تین روز کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کی جانب سے تجارت میں ڈالر کو ہٹانے کا ایران نے کیا خیر مقدم
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰پاکستان کے اقتصادی مبصرین اور صحافیوں نے اس ملک کی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت میں کلیئرنگ میکانزم کو نافذ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور ایران کے ساتھ تجارتی تبادلے سے ڈالر کو ہٹانے کے عمل کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔