فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
ايران کے بلوچ اہل سنت عالم دين نے كہا ہےكہ انتخابات ميں شركت كرنا سب كا قانونی اور شرعی فريضہ ہے كيوں كہ ہم ايک اسلامی ملک ميں زندگی گزار رہے ہيں.
ايرانی عدلیہ کے سربراہ نے كہا ہے كہ قومی سلامتی كے خلاف كسی بھی اقدام كا سختی سے جواب ديا جائے گا۔
خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
ان دنوں ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔
ایران کے بارہویں دور کے صدارتی انتخابات علاقائی لحاظ سے بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدوار محمد باقر قالیباف اور اسی طرح ہاشمی طبا نے بحیثیت امیدوار بالتریب ابراہیم رائیسی اور حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔