-
انتخابی مہم اٹھارہ مئی تک جاری رہ سکتی ہے: الیکشن کمیشن
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵ایران کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق تمام امیدوار، اٹھارہ مئی کو صبح آٹھ بجے تک اپنی انتخابی مہم جاری رکھ سکتے ہیں۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کے انتخابی نعرے اور سلوگن
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی الیکشن کے امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور چھے امیدواروں میں سے بعض نے تو اپنی آئندہ حکومت کے لئے سلوگن کا بھی استعمال کیا ہے جس کی بنیاد پر وہ حکومت کریں گے۔
-
صدارتی امیدوارابراهیم رئیسی کا دورہ ساری
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۰فوٹو گیلری
-
صدارتی امیدوارمحمد باقر قالیباف کا دورہ شیراز
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۶فوٹو گیلری
-
صدارتی امیدوارسید مصطفی میرسلیم کا دورہ کرمان
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری
-
ایران الیکشن 2017
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
صدارتی امیدوار حسن روحانی کا عوام کے اجتماع سے خطاب
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۶فوٹو گیلری
-
ایران کے صدارتی انتخابات
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵ایران میں صدارتی انتخابات کی مہم کے خاتمے کا وقت جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے انتخابی مہم میں شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے۔ جبکہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ بلدیاتی کونسلوں کے ہونے والے انتخابات کی مہم بھی زوروں کے ساتھ جاری ہے اور سڑکوں پر ہر طرف امیدواروں کی تصاویر اور پوسٹر نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔
-
صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظام مکمل
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں صاف اور شفاف انتخابات کے لیے ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
19 مئی کی انتخاباتی مہم عروج پر
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۹فوٹو گیلری