SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

iran sports

  • ایران کی معروف خاتون کوہ پیما نے نانگاپربت کو سر کر لیا

    ایران کی معروف خاتون کوہ پیما نے نانگاپربت کو سر کر لیا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    ایران کی معروف خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد دنیا کی نویں سب سے اونچی چوٹی نانگا پربت کر فتح کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

  • ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)

    ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔

  • تہران، اسنوکر ایشین کپ، ایک دن میں ایران کی بارہ جیت

    تہران، اسنوکر ایشین کپ، ایک دن میں ایران کی بارہ جیت

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    ایران کے اسنوکر کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تہران ایشین مقابلوں میں بارہ کامیابیاں حاصل کرلیں۔

  • ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)

    ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔

  • ایران کی قومی والیبال ٹیم نے جرمنی کو دی شکست

    ایران کی قومی والیبال ٹیم نے جرمنی کو دی شکست

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    والیبال نیشنز لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے جرمنی کی ٹیم کو شکست دے دی۔

  •  ایران کی پیراسائکلنگ کی ٹیم، ایشین مقابلوں کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

    ایران کی پیراسائکلنگ کی ٹیم، ایشین مقابلوں کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    ایران کی پیرا سائکلنگ کی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں برونز میڈل حاصل کیا۔

  •  اسنوکر ایشین چیمپین شپ، ایران کی ٹیم 7 مقابلوں میں کامیاب

    اسنوکر ایشین چیمپین شپ، ایران کی ٹیم 7 مقابلوں میں کامیاب

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    ایران کی اسنکورز کی قومی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  • ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

    ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔

  • مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلے، ایران و عراق فائنل میں

    مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلے، ایران و عراق فائنل میں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸

    مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلوں کا فائنل ایران اور عراق کے درمیان کھیلا جائے گا۔

  • کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام

    کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲

    فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    ۲ days ago
  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

  • پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ

  • ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS