-
امریکی دہشتگرد فوج نے الحشد الشعبی کے کمانڈر کو ، اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے: وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو ، فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے
-
بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰دہشت گرد امریکی فوج نے بغداد میں ڈرون سے حملہ کرکے کتائب حزب اللہ عراق کے ایک سینیئر کمانڈر کو شہید کردیا-
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے-
-
حماس اور اسلامی جہاد کی جانب سے بغداد پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے جمعرات کی صبح الگ الگ بیانات میں مشرقی بغداد کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی ہے-
-
عراقی سرزمین پر کسی حملے کے مخالف ہیں: السودانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک سے امریکی اتحاد کے فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کردستان بھی اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کا حصہ ہے-
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
-
ایران نے عراق اور شام پر امریکی حملوں کی مذمت کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ایران ، عراق و شام میں امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے-
-
سلامتی کونسل میں عراق اور شام کی جانب سے امریکی حملوں کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰سلامتی کونسل میں عراق اور شام کے نمائندوں نے ان دونوں ملکوں پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
-
شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وائٹ ہاؤس کے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی حکومت جرائم جاری رکھنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے، کہا کہ شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی واضح خلاف ورزی ہیں۔