-
شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔
-
تحریک الصدر نے پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کر دی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰تحریک الصدر نے استعفے منظور نہ ہونے اور پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
عراق کا اعلان، اربعین ملین مارچ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہيں دی جائے گی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳عراق کا کہنا ہے کہ ہم اربعین حسینی کی تقریب میں کسی کو بھی خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
عراق میں حکومت سازی کا معاملہ بدستور معطل
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
عراق میں حکومت سازی کا عمل بدستور معطل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی پارلیمنٹ کی تحلیل کی درخواست پر فیصلہ ملتوی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲عراق کی عدالت عظمی نے ملک کی پارلیمنٹ کی تحلیل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ ملتوی کردی ہے